اڑتا پنجاب میں کام کر کے کیریئر کا سب سے بڑا رسک لیا: عالیہ بھٹ

فلم سٹوڈنٹ آف دی یئر سے کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے والی بالی وڈ کی شوخ و چنچل عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ فلم “اڑتا پنجاب’ میں کام کر کہ انھوں نے اپنے کیریئر کا سب سے بڑا رسک لیا ہے۔

ممبئی:عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہا ابھیشیک چبی کی فلم “اڑتا پنجاب” میں انکا کردار اب تک کا مشکل ترین کردار ہے اور اس فلم میں کام کر کے انھوں نے اپنے کیرئر کا سب سے بڑا رسک لیا ہے۔ ماضی میں اداکارہ نے ہائی وے جیسی فلم میں اپنی اداکاری سے اپنا نام منوایا تھا۔ اڑتا پنجاب جون 2016میں ریلیز کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.