Latest National, International, Sports & Business News

اٹلی کا ٹیلنٹ شو ایک نن نے جیت لیا

ایک پچیس سالہ نن نے اٹلی کا معروف ٹیلنٹ شو جیت لیا ہے۔

روم: (آن لائن)کیتھولک راہبہ کرسٹینا اس وقت خبروں کا مرکز بنیں جب انہوں نے رواں برس کے آغاز پر وائس آف اٹلی نامی پروگرام میں گیت گایا تھا۔ ان کا یہ گیت یو ٹیوٹ پر 25 ملین مرتبہ دیکھا گیا۔ کرسٹینا میلان میں رہتی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ کلیسا کو عام لوگوں کے قریب لانا ہے اور وہ ان کے پیغام پر عمل کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ مقابلہ جیتنے کے بعد وہ دوبارہ مذہبی سرگرمیوں پر توجہ دیں گی۔ –

تبصرے بند ہیں.