آسٹریا: یورو ویژن کے سیمی فائنل کی تیاریاں زور و شور سے ج

آسٹریا میں موسیقی کے مقابلے ”یوریو ویژن”کے دوسرے سیمی فائنل کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ جیت کے لیے پُرامید تمام امیدوار زبردست ریہرسل میں مصروف ہیں۔

ویانا: ( آسٹریا کے شہر ویانا میں جاری ہے یورپ کا اہم ترین سانگ کمپی ٹیشن یورو ویژن۔ مقابلے میں جرمنی ، سپین ، برطانیہ ، فرانس ، اٹلی اور آسٹریا کے امیدوار اپنی آوازوں کا جادو جگائیں گے۔ مقابلے کے تمام شرکا جیت کے لیے پرعزم ہیں اور زبردست ریہرسل میں مصروف ہیں۔ 23 مئی کو ہونے والے مقابلے کو براہ راست دنیا بھر میں نشر کیا جائے گا جبکہ ہزاروں افراد آسٹریا میں شو دیکھیں گے۔ مقابلے کے فاتح کا فیصلہ یورپ بھر سے لوگوں کے ووٹوں سے کیا جائے گا۔ –

تبصرے بند ہیں.