امیتابھ بچن اور دپیکا کی نئی فلم پیکو شائقین کو بھا گ

ممبئی ()بگ بی امیتابھ بچن اور دپیکا کی نئی فلم پیکو شائقین کو بھا گئی ، باپ بیٹی کے رشتے پر بنی اس فلم نے چھپن کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔

امیتابھ بچن ، دپیکا پڈکون اور عرفان خان کی نئی فلم پیکو دنیا بھر میں ہٹ ہوگئی ۔ فلم کی کہانی بیمار بوڑھے اور اسکی بیٹی کی ہے ۔ دپیکا نے بگ بی کی بیٹی کا کردار بخوبی نبھایا ۔ پیکو کی کامیابی پر عرفان خان نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ، فلم اب تک چھپن کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔

تبصرے بند ہیں.