امریکی گلوکار کرس کورنل نے خودکشی کر لی

لاس اینجلس: 

امریکی گلوکار و موسیقارکرس کورنل نے خودکشی کر لی۔

ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی بینڈ آڈیو سلیو اور ساؤنڈ گارڈن کے  52  سالہ گلوکار کرس کورنل نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں ہوٹل کے کمرے میں قیام کے دوران لٹک کر خودکشی کر لی۔

تبصرے بند ہیں.