Latest National, International, Sports & Business News

امریکا نے پاکستان پر واجب الادا 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی واپسی مؤخر کردی

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، ہماری ترجیح پاکستان میں اہم وسائل کو نئی سمت دینا ہے: امریکی سفارتخانے کا بیان— فوٹو: امریکی سفارتخانہ

امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔

سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ذمے 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض واپسی مؤخر کردی اور یہ معاہدہ جی 20 قرض مؤخر اقدام کے تحت کیا گیا ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.