اشتہارات میں جھوٹ بولنے پر شاہ رخ خان کے خلاف عدالتی کارروائی

ممبئی: 

شاہ رخ خان کو شیونگ کریم کے اشتہار میں اس کی جھوٹی تعریفیں کرنے پر بھارتی عدالت نے نوٹس جاری کردیا ہے۔

بھارتی فلم انڈسٹری کے تقریباً تمام سپر اسٹارز اضافی آمدنی کی مد میں اشتہارات کے ذریعے کروڑوں کماتے ہیں لیکن اضافی آمدنی کے چکر میں یہ اسٹارز بھول جاتے ہیں کہ عام آدمی یہ اشتہارات دیکھ کر جو بھی چیز خریدتا ہے اس پر اس کے کتنے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

تبصرے بند ہیں.