اسکینڈل کوئن قندیل بلوچ نے شادی کا اعتراف کرلیا

قندیل بلوچ نے شادی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ جب 18 سال کی تھی تو ماں باپ نے 2008 میں عاشق حسین نامی شخص سے زبردستی شادی کرا دی تھی جس سے ایک بچہ بھی ہے لیکن شادی کے بعد میں نے کہا کہ مجھے پڑھنا ہے اور اس پسماندہ علاقے میں نہیں رہنا جس کے بعد تعلیم جاری رکھنے کی غرض سے عاشق سے خلع لی۔

تبصرے بند ہیں.