ابھیجیت نے فواد اورکرن جوہرکی دوستی کو بے ہودگی کا رنگ دیدیا

ممبئی: بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹیہ چاریہ نے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان اور معروف ہدایتکار کرن جوہر کی گہری دوستی کو لے کر بے ہودہ الزامات لگانے شروع کردیئے ہیں۔

ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کے بعد بالی ووڈ کی شخصیات نے بھی پاکستانی اداکاروں پر تنقید شروع کردی ہے جب کہ فلم نگری کی کئی نامور شخصیات پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی سخت مخالفت کرچکے ہیں لیکن اب بھارتی گلوکار ابھجیت بھٹیہ چاریہ پاکستانیوں سے نفرت میں انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.