…کراچی کے علاقے الکرم اسکوائر میں دوکانوں میں آگ لگ گئی جس پر قابو پالیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے الکرم اسکوائر بلاک 2 رات گئے۔ دوناں میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ حکام نے 6 گاڑیاں روانہ کی۔چند دوکانوں کو جزوی نقصان پہنچا تاہم گاڑیوں نے ایک گھنٹے کے اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا۔
تبصرے بند ہیں.