Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان کے علی بخاری نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

کراچی…پاکستان کے علی بخاری نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے،بخاری نے فائنل میں ٹاپ سیڈ اردن کے احمد السراج کو شکست دی۔عمان میں منعقدہ اس چیمپئن شپ میں علی بخاری کی فتح کا اسکور 4-11 ، 11-9 ، 11-7 ، 8-11 اور 14-12رہا اوراس طرح علی بخاری نے باآسانی ٹاپ سیڈ اردن کے احمد السراج کو شکست دی۔

تبصرے بند ہیں.