Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان کا بھارتی فضائی حدود دو روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت سے ملنے والی فضائی حدود دو روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان نےبھارت سےملنے والی اپنی فضائی حدود 28 اور 29 اکتوبر کو بند رکھنے کافیصلہ کیا ہے،فضائی حدود صبح 6 سے 9 بجےتک بند رہےگی،لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں بھارت سے ملنے والے روٹس بند رہیں گے۔سول ایوی ایشن کے مطابق کمرشل پروازوں کو احتیاطی ہدایات جاری،2 روزمیں روزانہ تین گھنٹے فضائی حدود بند رہے گی،ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز و ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کردیا۔

تبصرے بند ہیں.