Latest National, International, Sports & Business News

ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو عہدے سے ہٹادیا گیا

وفاقی حکومت نے ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو عہدے سے ہٹادیا۔مشتاق سکھیرا کی برطرفی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون نے جاری کردیا۔سابق ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کے خلاف حکومت نے ریفرنس وزارت قانون کوبھیجا تھا۔جسٹس(ر )فقیر حسین کھوکھر کو ٹیکس محتسب لگائے جانے کا امکان ہے۔

تبصرے بند ہیں.