Latest National, International, Sports & Business News

وزیراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنیکا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا جلسے کا مقصد مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کیخلاف دنیا کو پیغام دینا ہے، مظفرآباد جلسے کا مقصد کشمیریوں کو یقین دلانا ہے کہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

تبصرے بند ہیں.