Latest National, International, Sports & Business News

وزارت داخلہ نے نیب کی ہدایت پر 23 بیوروکریٹس کے نام ای سی ایل میں شامل کیے ہیں

وزارت داخلہ نے نیب کی ہدایت پرسابق حکومت کے منظورنظر 23 بیوروکریٹس کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیے ہیں، جن بیوروکریٹس کے نام لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں ان میں قائداعظم سولرپارک کے سابق سی ای او اورموجودہ سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ نجم شاہ، قائداعظم سولرپارک کے سی ایف او راشد مجید شامل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.