Latest National, International, Sports & Business News

واشنگٹن :میموریل ڈے کے موقع پر شاندار میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا

شرکا نے ملی نغمے پیش کئے ، چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف نے بھی کنسرٹ میں شرکت کر کے امریکی فوج کی خدمات کو سراہا

واشنگٹن () امریکی ریاست واشنگٹن میں سالانہ میموریل ڈے کنسرٹ کی تقریب منقعد کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ امریکہ میں ہر سال 24 مئی کو جان کا نذرانہ دینے والے امریکی مرد و خواتین فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے میموریل ڈے کی تقریب منعقد کی جاتی ہے ۔ اس موقع پر ملی نغمے بھی پیش کیے گئے ، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف نے بھی کنسرٹ میں شرکت کی اور امریکی افواج کی خدمات کو سراہا ۔ –

تبصرے بند ہیں.