Latest National, International, Sports & Business News

ملتان میں موسم برسات کی پہلی بارش نے گرمی کا زور توڑدیا

ملتان میں موسم برسات کی پہلی بارش نے گرمی کا زور توڑدیا۔۔بارشوں کا سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹے جاری رہنے کا امکان ہے صبح سویرے ہونے والی بارش نے ملتان کو جل تھل کردیا۔ اور گرمی کے باعث لوگوں کے مرجھائے ہوئے چہرے کھل اٹھے ہیں۔ جبکہ بارش کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوا نے موسم اور بھی خوشگوار کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوا کا سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹے جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ بارش کے باعث درجہ حرارت تیس ڈگری سینٹی گریڈ تک آگیا ہے جس سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے

تبصرے بند ہیں.