شئیر کریں لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب کو لیگی رہنما کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ حمزہ شہباز کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کیا جائے شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.