Latest National, International, Sports & Business News

سناکشی سنہا اور عمران ہاشمی کی ہالی وڈ میں انٹری پر رضامندی

بالی وڈ اسٹار سناکشی سنہا اور عمران ہاشمی نے بھی ہالی وڈ میں انٹری پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ دونوں ستارے اینی میٹڈ فلم ریو 2 کے ہندی ورژن میں آواز کا جادو جگائیں گے۔

ممبئی: () دبنگ گرل سناکشی سنہا اور عمران خان فلم کے مرکزی کرداروں جیول (Jewel ) اور بلو (Blu) کے کرداروں میں آواز بھریں گے۔ انگریزی ورژن میں اینی ہیدروے اور جیسی ایسن برگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ سناکشی کا کہنا ہےکہ یہ زندگی کا نیا اور منفرد کام ہے جس کا تجربہ انہیں پوری زندگی یاد رہے گا۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.