Latest National, International, Sports & Business News

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا

ڈالرکا بھاؤ کم ہونےکی لہر پندرہویں روز ٹوٹ گئی اور  آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 217.88 روپے ہے، ڈالر کی قدر گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 217.79 روپے تھی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہوکر 220 روپے 50 پیسے ہے۔

تبصرے بند ہیں.