Latest National, International, Sports & Business News

’’دعوت عشق‘‘کا نیا گانا شائقین کی توجہ کا مرکز

فلم میں بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے

ممبئی ( ) بالی وڈ کی نٹ کھٹ اداکارہ پرینتی چوپڑہ کی نئی فلم ’’دعوت عشق ‘‘ کا نیاگانا ’’ رنگیلی ‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ،فلم پانچ ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنےگی ۔ –

تبصرے بند ہیں.