Latest National, International, Sports & Business News

حمائمہ ملک بھی ہراسانی کا شکار

نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے الزام لگایا ہے کہ 

انہیں لاہور کے مقامی  ہوٹل میں ہراساں کیا گیا۔

اداکارہ حمائمہ ملک  نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ اپنے ذاتی کام کے سلسلے میں لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں قیام پذیر تھیں کہ رات کے وقت ایک شخص نے ان کے کمرے کے دروازے کے نیچے سے اپنا کارڈ کھسکایا، بعد ازاں اس شخص نے انہیں رات کے دو بجے واٹس ایپ پر پیغامات بھیج کر ہراساں کیا۔

تبصرے بند ہیں.