Latest National, International, Sports & Business News

جنوبی افریقا:ٹریفک حادثے میں 29 افراد ہلاک،20 زخمی

جنوبی افریقا میں بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم سے انتیس افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔ پریٹوریا کے مشرقی علاقے میں ٹرک ڈرائیور اوورٹیک کر رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی بس سے ٹکرا گیا۔واقعے میں چھبیس افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ تین نے ہسپتال میں دم توڑا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آٹھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

تبصرے بند ہیں.