شئیر کریں اسلام آباد (سپو ر ٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ریٹائرمنٹ لینے والے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دھونی کی لیڈرشپ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔انہیں شاندار کیریئر پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.