براؤزنگ زمرہ

کھیل

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان میں ہوگی

کراچی: دوسری ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان میں منعقد ہوگی جبکہ پاک سرزمین تیسری 6 ریڈچیمپئن شپ کی بھی میزبان ہوگی۔ ایشین بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن نے اس ضمن میں پاکستان کی پیشکش کی اصولی منظوری دیدی،قطر کے شہر دوحا میں پہلی ایشین ٹیم…
مزید پڑھ ...

آئی پی ایل کے چیرمین راجیو شکلا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

نئی دہلی: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے چیرمین راجیو شکلا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انڈین پریمیئر لیگ کے چیرمین راجیو شکلا نے کہا کہ آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد اب…
مزید پڑھ ...

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے مستعفیٰ ہونے کیلئے 4 شرائط رکھ دیں

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدرسری نواسن نے آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ میں اپنے داماد کی گرفتاری کے بعد مستعفیٰ ہونے کے لئے 4 شرائط بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کے سامنے رکھ دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری نواسن نے کل ہونے والے بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کے…
مزید پڑھ ...

اعصام الحق اورجولین راجر کی جوڑی فرنچ اوپن ڈبلز کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی

پیرس: پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اوران کے ڈچ پارٹر فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجر کی فرنچ اوپن میں کامیابی کا سلسلہ جاری ہے، اعصام الحق اور جولین راجر کا مینز ڈبلز میں…
مزید پڑھ ...

بھارتی کرکٹ میں بھونچال، سیکریٹری اور خازن مستعفی

ممبئی: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ہونے والی پیش رفت کے بعد جمعے کو بھارتی کرکٹ میں انتظامی طور پر بھونچال آگیا۔ بورڈ کے سیکریٹری سنجے جگدل اور خازن اجے شرکے نے اپنے عہدے چھوڑ دیے، تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے سلسلے…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کی تیاریوں کا پول کھل گیا

ایمسٹیلوین / لندن: چیمپئنز ٹرافی کیلیے انگلش تیاریوں کا پول کھل گیا، نیوزی لینڈ سے سیریز کے پہلے ون ڈے میں 5 وکٹ سے شکست مقدر بن گئی۔ کیویز نے 228 کا ہدف 19 بالز پہلے ہی حاصل کرلیا، تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری بھی حاصل ہوگئی، پہلے…
مزید پڑھ ...

فیفا کا نسلی تعصب کیخلاف سخت سزاؤں کا اعلان

پورٹ لوئیس / مورشیس: فیفا نے نسلی تعصب کے خلاف سخت سزاؤں کا اعلان کردیا، پہلی مرتبہ یا معمولی خلاف ورزی پر وارننگ یا جرمانہ عائد ہوگا۔ دوسری بار جرم کرنے پر ایونٹ سے بھی باہر ہونا پڑسکتا ہے، فیفا کانگریس میں قرار داد ایک کے مقابلے میں 204…
مزید پڑھ ...

دورۂ یورپ، پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی ہالینڈ روانگی

لاہور: پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم یورپی ٹیموں کے دانت کھٹے کرنے کا عزم لیے ہالینڈ روانہ ہو گئی۔ چیف کوچ رانا مجاہد علی کا کہنا ہے کہ تربیتی کیمپس میں کچھ نئے تجربات کیے ہیں جنہوں حریف سائیڈز کے خلاف استعمال کریں گے۔ کپتان عمر بھٹہ کے مطابق…
مزید پڑھ ...

عارف حسن کی پی او اے نمائندہ تنظیم ہے، آئی او سی

کراچی: آئی او سی نے پاکستان میں قومی اولمپک ایسوسی ایشن کو درپیش مشکل حالات سے کھیلوں کی بین القوامی فیڈریشنز کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی او اے ہی اس کی نمائندہ تنظیم ہے۔ آئی او سی کی انٹر نیشنل ریلیشنز کے سربراہ جیروم پوئیوے نے…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی تمام اسٹیک ہولڈرز کی اسکروٹنی کرے، راشد لطیف

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے ون ڈے قوانین میں تبدیلیوں پر بھی شکوک ظاہر کردیے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کو کرکٹ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی اسکروٹنی کرنی چاہیے، اس بات کا جائزہ لینا ہوگا کہ نئی تبدیلیوں کا فائدہ کس کو ہوا، بھارتی…
مزید پڑھ ...

وندو نے اسد رؤف کے ساتھ تعلق کا اعتراف کرلیا

ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ اسپاٹ فکسنگ میں گرفتار اداکار وندو دارا سنگھ نے پاکستانی امپائر اسد رؤف کے ساتھ تعلق کا اعتراف کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وندو نے پولیس کو بتایا کہ وہ میچز کے بارے میں اسد رؤف سے معلومات کا تبادلہ کیا کرتے…
مزید پڑھ ...

این سری نواسن کے لیے کرسی بچانا مشکل ہوگیا

گوا: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر این سری نواسن کے لیے کرسی بچانا مشکل ہوگیا۔ مستعفی ہونے کے دباؤ میں اضافہ ہونے لگا، بی سی سی آئی اور آئی سی سی کے سابق صدر شردپوار نے بھی عہدے چھوڑنے کا مطالبہ کردیا، بورڈ کے خازن اجے شیکر نے بطور احتجاج خود…
مزید پڑھ ...