براؤزنگ زمرہ

قومی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر حکم امتناع تاحکم ثانی برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی اصلاحات بل پر 2 مئی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر پر حکم امتناع تاحکم ثانی برقرار رہے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی اصلاحات بل (سپریم…
مزید پڑھ ...

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ کے تھانہ گکھڑ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔خاتون نے مقدمے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمرسرفراز چیمہ اور تنویر صفدر کی…
مزید پڑھ ...

سہولت کار عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانا چاہتے ہیں: جاوید لطیف

وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سہولت کار عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ ایک شخص کو آج تک بے نقاب نہیں ہونے دیا جا رہا،…
مزید پڑھ ...

الیکشن ہر صورت ہو کر رہیں گے: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امید ہے عدلیہ کسی فیصلے پر پہنچنے سے پہلے مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کو بھی دیکھے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھ ...

کل کا دن اہم، عدلیہ، آئین اور قانون کی فتح ہو گی: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کل کا دن اہم اور تاریخی ہو گا، عدلیہ، آئین اور قانون کی فتح ہو گی، جو بھی عدلیہ سے ٹکرائے گا پاش پاش ہو جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں شیخ رشید…
مزید پڑھ ...

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی 1 روپے17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ ’پریکٹس اینڈ پروسیجر‘ ایکٹ2023 کو چیلنج کردیا گیا

سپریم کورٹ ’پریکٹس اینڈ پروسیجر‘ ایکٹ 2023 کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔مقامی وکیل شاہد رانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائرکی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ازد خود نوٹسزمیں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے…
مزید پڑھ ...

سوات دھماکا: شہدا کی تعداد 17 ہوگئی

سوات: کبل سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی،ریسکیو حکام کےمطابق جائے وقوعہ پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، گزشتہ شب 70 زخمیوں کواسپتال منتقل کیا گیا، اسپتال رپورٹ کے مطابق دھماکےمیں17 افراد شہید…
مزید پڑھ ...

آرمی چیف کا دورہ چین ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرے گا: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف ‏جنرل عاصم منیر کا دورہ چین انتہائی اہم ہے اور ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت عدلیہ کو…
مزید پڑھ ...

تنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کا ذمہ دار پرویز خٹک کو قرار دیدیا

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کی ذمہ د اری پرویز خٹک پر ڈال دی۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک کی مداخلت کے بعد پہلی دفعہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی…
مزید پڑھ ...

سوات دھماکا دہشت گردی کا نتیجہ نہیں: آئی جی خیبرپختونخوا

آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ سوات میں دھماکا دہشت گردی کا نتیجہ نہیں۔آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 9 پولیس اہلکار اور 3 شہری جاں بحق ہوئے، دہشت گردی کے…
مزید پڑھ ...

مبینہ آڈیو لیک چوری کا مال،اسے نہیں مانتا: سابق چیف جسٹس

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو لیک کو ’’چوری کا مال‘‘ قرار دے دیا۔مبینہ آڈیو لیک پر دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اس آڈیو سے کوئی بھونچال نہیں مچا ، کوئی زلزلہ نہیں آگیا، میری…
مزید پڑھ ...