Latest National, International, Sports & Business News

ہارر فلم “دی گرین اِنفرنو” کا ٹریلر جاری

خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ہارر فلم “دی گرین اِنفرنو” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

ایلی روتھ کی ہدا یت کاری میں بننےوالی فلم طالبِ علموں کے ایک ایسے بد قسمت گروہ کے گِرد گھوتی ہے ،،جن کے جہاز کو حادثہ پیش آ جاتا ہے ،،اور تمام نوجوان گھنے جنگل میں پہنچ جاتے ہیں،،،شہر سے ہزاروں میل دور انسانوں کو اپنی خوراک بنانیوالے وحشی جنگلی قبائلی ان نوجوانوں کو یرغمال بنا کر اپنی قدیم روایات کے مطابق قربان کرنے کا فیصلہ کرتےہیں ،،،فلم میں لورینزا ایزو، ایریئل لیوی، نکولیس مرٹانیز اور ڈیریل سابیرا اہم کرداروں میں جلوہ گر ہیں،،، فلم 5 ستمبر کو امریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.