Latest National, International, Sports & Business News

کامیڈی فلم 22 جمپس اسٹریٹ کا رنگا رنگ پریمئر

نیویارک میں ہالی وڈ کامیڈی فلم” 22 جمپس اسٹریٹ ” کا رنگا رنگ پریمئر پیش کر دیا گیا۔

نیو یارک: () پریمئر کے موقع پر فلم کے مرکزی اداکار چیننگ ٹیٹم عوام میں گھل مل گئے۔ انہوں اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور فلمی شائقین کو آٹو گراف دیے تاہم فلم میں ان کے معاون اداکار جان ہل نجی مصروفیات کے باعث پریمئر میں شرکت نہ کر سکے۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.