پاکستانی ڈرامے مجھے بہت پسند ہیں، جوہی چاؤلہ
کراچی: پاکستانی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا کردار مجھے پسند آیا اور حکومت کی طرف سے اجازت ملی تو میں پاکستانی فلموں میں ضرور کام کروں گی۔
آج جو فلمیں بن رہی ہیں وہ بہت اچھی اور بہتر ہیں لیکن پاکستانی ٹی وی ڈرامے بہت شوق سے دیکھتی ہوں، کراچی میں روز بروز نکھار آرہا ہے بہترین شاپنگ سینٹر مال اور ملٹی پلکس سنیماؤں نے اس شہر کی رونقوں میں اضافہ کردیا ہے، کراچی میں شاپنگ کرنے کا لطف آیا بھارتی اداکارہ جوہی چاؤلہ جو گزشتہ دنوں مختصر دورے پر کراچی آئی تھیں،یہ بات انھوں نے ایک انٹرویومیں کہی۔
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.