ٹیلر سؤفٹ کی نئی البم سب سے زیادہ فروخت ہونے والی البم بن گ
گلوکارہ ٹیلر سؤفٹ کی نئی البم ”نائنٹین ایٹی نائن” کی تیرہ لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ البم امریکی بل بورڈ چارٹ پر پہلے نمبر پرآ گئی ہے۔
لاس اینجلس: () ”نائنٹین ایٹی نائن”گزشتہ بارہ برس میں ریلیز کے پہلے ہفتے میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی البم بن گئی ہے۔ البم کا گانا ” شیک اٹ آف” سب سے زیادہ مقبول ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے ؤ چوبیس سالہ گریمی ایوارڈ یافتہ ٹیلر سؤفٹ نے اپنی البم کی کامیابی کے لئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور ٹی وی کا خوب استعمال کیا ہے۔ انہوں نے اپنے چار کروڑ باسٹھ لاکھ مداحوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے اپنی تصاویر بھیجی ہیں۔ –
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.