Latest National, International, Sports & Business News

ودیا بالن کی فلم بوبی جاسوس کی شوٹنگ اکیاون دن میں مکمل

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی نئی فلم بوبی جاسوس کی شوٹنگ اکیاون دن میں مکمل کر لی گئی۔

ممبئی:(ودیا بالن کی فلم شادی کے سائیڈ ایفکٹس تو ریلیز کے لیے تیار ہے ساتھ ہی ودیا کی ایک اور فلم کی شوٹنگ بھی مکمل ہو گئی ہے۔ دیا مرزا اور ساحل Sangha کی پروڈیوس کرتا بوبی جاسوس کی شوٹنگ حیدر آباد میں ہوئی۔ فلم کی کاسٹ نے اکیاون روز تک دن رات کام کیا۔ بوبی جاسوس میں ودیا کا کردار ایک جاسوس کا ہے۔ نئی فلم موسم گرما کے وسط میں ریلیز ہو گی۔

تبصرے بند ہیں.