بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی اپنی گردن پر ”پٹاخہ” ٹیٹو بنوا لیا۔
ممبئی: () عالیہ کو اپنی فلم ہائی وے کا ٹائٹل سانگ پٹاخہ گڈی اس قدر بھایا کہ شوخ وچنچل اداکارہ نے اپنی گردن پر ”پٹاخہ” کا ٹیٹو بنوا لیا۔ عالیہ کا ماننا ہے کہ پٹاخہ کے ٹیٹو نے ہائی وے میں ان کی اداکاری کو جاندار بنایا تھا۔ اداکارہ کا ٹیٹو سیکرٹ ان کی نئی فلم ہمٹی شرما کی دلہنیا کی شوٹنگ کے دوران سامنے آیا جس میں عالیہ ورون دھون کی ہیروئن بنی ہیں۔ –
تبصرے بند ہیں.