Latest National, International, Sports & Business News

رواں مالی سال کھاد کی درآمد میں اضافہ, بیس کروڑ ڈالر سے زائد خرچ ہوئے

اسلام آباد:رواں مالی سال کے دوران کھاد کی درآمد بڑھ گئی ،جولائی سے ستمبر تک درآمد پر بیس کروڑ انتیس لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا۔

وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کھاد کی درآمد تینتیس فیصد زائد رہی ، گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں پندرہ کروڑ پچیس لاکھ ڈالر مالیت کی کھاد دیگر ممالک سے منگوائی گئی تھی ۔ رواں مالی سال کے دوران چار لاکھ اناسی ہزار ٹن کھاد درآمد گئی ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.