ممبئی: بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون ساتھی اداکارہ کنگنا رناوت کو تیسری بار ’’نیشنل فلم ایوارڈز‘‘ ملنے پر ناخوش ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ’’تنو ویڈز منو ریٹرن‘‘ میں بہترین اداکاری پر تیسری بار ’’نیشنل فلم ایوارڈ‘‘ اپنے نام کیا ہے جس کے بعد فلم نگری کی کئی اداکاراؤں میں بے چینی پھیل گئی ہے جس میں صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈو کون بھی شامل ہیں۔
تبصرے بند ہیں.