Latest National, International, Sports & Business News

اداکارہ شلپا شیٹھی نے زندگی کی انتالیس بہاریں دیکھ لی

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی انتالیس ویں سالگرہ آج اپنی فیملی کے ساتھ منا رہی ہیں۔

ممبئی: ) ماڈلنگ سے شوبز کیرئیر کا آغاز کرنے والی خوبروحسینہ شلپا شیٹھی نے بالی وڈ میں قدم فلم بازی گر سے رکھا۔ تاہم بطور ہیروئن ان کی پہلی فلم گوندا کے مدمقابل آگ تھی۔ میں کھلاڑی تو اناڑی میں شلپا کی اداؤں نے لاکھوں دلوں کا چین چرایا۔ رومانوی فلم دھڑکن میں شلپا شیٹھی کی سنجیدہ اداکاری بھی مداحوں کو بھائی۔ شادی کر کے پھنس گیا، پھر ملیں گے، جانور، اپنے اور جنگ سمیت اداکارہ نے چالیس سے زائد فلموں میں کام کیا۔ کئی ایوارڈ اپنے نام کرنے والی شلپا نے نومبر دو ہزار نو میں معروف بزنس مین راج کندرا سے شادی کر لی۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.