Latest National, International, Sports & Business News

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نور عالم خان کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نور عالم خان کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر کر دیا ہے جس کا اطلاق 14 اکتوبر 2022 سے ہوگا۔

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

تبصرے بند ہیں.