شئیر کریں زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بعد ملکی زر مبادلہ ذخائر 13 ارب 76 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 34 کروڑ ڈالر کم ہو کر 8 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر سوا 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 75 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.