Latest National, International, Sports & Business News

وزیراعظم کا 12 جولائی کو پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف نے 12 جولائی کو پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک سے عسکریت پسندی کے خاتمے کے لئے قومی حکمت عملی طے کی جائے گی جبکہ سیکیورٹی اور امن وامان کی صورتحال کے امور بھی اجلاس میں زیر غور آئیں گے

تبصرے بند ہیں.