Latest National, International, Sports & Business News

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم
کسی بھی خاتون کی گرفتاری ہماری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی
تفتیش اور تحقیقات کے نتیجے میں اگر گرفتاری ناگزیر ہے تو قانون اپنا رستہ خود بنالے گا
مسلم لیگ(ن)بحیثیت سیاسی جماعت خواتین کے احترام ہر یقین رکھتی ہے
ملتان میں مریم نواز کے بارے میں بے ہودہ زبان کی مذمت کرتے ہیں مگر انتقام ہمارا شیوہ نہیں

تبصرے بند ہیں.