Latest National, International, Sports & Business News

نریندرمودی کا خلا میں لائیو سیٹلائٹ مار گرانے کا دعویٰ

بھارت نے خلا میں لائیو سیٹلائٹ مار گرانے کا دعویٰ کر دیا۔ وزیراعظم نریندرمودی کا کہنا ہے کہ مشن شکتی 3 منٹ میں کامیاب ہوا۔یہ سیٹلائٹ 300 کلو میٹر کی دوری سے گرایا گیا۔

 

 

تبصرے بند ہیں.