شئیر کریں ملک بھرعید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے۔ مختلف شہروں میں نمازعید کے اجتماعات ہوئے جن میں ملک کی سلامتی اور امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ نماز عید کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.