شئیر کریں لاہور اور گردونواح میں جاری موسلا دھار بارش نے ہرطرف تباہی پھیلادی ہے۔ بارش کے باعث لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر قائم ایک مسجد کی بوسیدہ دیوار گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 8 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.