Latest National, International, Sports & Business News

لاء اینڈ جسٹس کمیشن کا ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ

لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔2 روزہ کانفرنس 14 اور 15 جولائی کو سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کانفرنس کے افتتاحی اور اختتامی سیشن سے خطاب کریں گے۔کانفرنس کے مختلف سیشنز میں سپریم کورٹ کے دیگر ججز شریک ہوں گے، کانفرنس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز، بین الاقوامی ماہرین اور سفارتکار بھی شرکت کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.