اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ وزارتِ پارلیمانی امور نے 17 اگست کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کر دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ سینیٹ کا اجلاس 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا۔
تبصرے بند ہیں.