Latest National, International, Sports & Business News

صدف کنول کی شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈیو وائرل

اداکارہ کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے

اسلام آباد(شوبزڈیسک) اداکارہ صدف کنول کی ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔وائرل ہونے والے ویڈیو میں اداکارہ شادی کی تقریب میں گولڈن رنگ کی ساڑھی پہنے بھارتی گانے ’’ساتھ سمندر پار‘‘ میں دوستوں کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔

تبصرے بند ہیں.