Latest National, International, Sports & Business News

زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز کے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کرانے پر غور شروع

لاہور(سپو ر ٹس ڈیسک)زمبابوے کیخلاف ہوم سیریز کے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کرانے پر غور شروع کردیاگیا۔ باہمی سیریز کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم کو بھی زیر غور لایا جا رہا ہے جبکہ میچوں کی تاریخوں اور دیگر معاملات کو طے کر کے زمبابوین بورڈ کو ممکنہ شیڈول بھیجا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.