Latest National, International, Sports & Business News

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ، شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.