Latest National, International, Sports & Business News

سیدہ طوبیٰ عامر کا فائزہ سیلون کے لیے برائیڈل فوٹوشوٹ

فوٹو گرافی کے فرائض مہاس فوٹو گرافی نے سرانجام دیئے ہیں

کراچی (شوبزڈیسک) میزبان عامر لیاقت کی اہلیہ سیدہ طوبیٰ عامر نے فائزہ سیلون کے لیے برائیڈل فوٹوشوٹ مکمل کروا لیا۔جس میں انہوں نے ڈیزائنر طیبہ کا سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔ فوٹو گرافی کے فرائض مہاس فوٹو گرافی نے سرانجام دیئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.