Latest National, International, Sports & Business News

دہشتگردی کے پیش نظرملک بھر میں سیکورٹی الرٹ

ملک بھر میں دہشت گردی کے پیش نظر فول پروف انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ اہم تنصیبات کی سخت حفاظت کے لئے فوج تعینات کی گئی ہیں۔ ملک کے اہم شہروں میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کر دی گئی ہے۔،اکیس ہزارتین سوچھبیس پولنگ اسٹیشنز حساس قراردیے گئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.