Latest National, International, Sports & Business News

حفیظ اور ویوین رچرڈز میں گولف میچ

حفیظ اور ویوین رچرڈز نے مقامی کلب میں گولف کھیلی اور اس دوران دونوں نے سیلفیاں بھی لیں

حفیظ اور ویوین رچرڈز نے مقامی کلب میں گولف کھیلی  اور اس دوران دونوں نے سیلفیاں بھی لیں۔

سوشل میڈیا پر  ویوین رچرڈز کے ساتھ  تصاویر شیئر کرتے محمد حفیظ نےٹوئٹ کی کہ  ویوین رچرڈز  کی شاندار کمپنی کا مزہ آیا، خوشگوار موسم میں گولف کا راؤنڈ کھیل کر لطف اندوز ہوئے۔

ویوین رچرڈز  پاکستان جونیئر لیگ میں گوادر شارکس کے مینٹور ہیں جب کہ پی جے ایل کے لیے آنے والے ڈیرن سیمی اور ڈومینک کورک نے بھی اس سے قبل گولف کھیل چکے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.